Additional information
Liter | 4Ltr, 20Ltr, 200Ltr |
---|
₨ 750 – ₨ 35,000
ویل شائینر: ایک نامیاتی مرکب ہے جس میں موجود پوٹاشیم ہیومیٹ زمین کے ساتھ ساتھ زرخیزی میں اضافہ کرتا ہے، جس سے پودا سر سبز اور صحت مند رہتا ہے۔ ویل شائینر کے استعمال سے زمین نرم اور
بھر بھری ہو جاتی ہے۔ ویل شائینرزمین میں ہوا کے گزر کو بہتر بناتا ہے۔ جس سے جڑوں کی بڑھوتری بہتر ہوتی ہے۔ ویل شائینرزمین میں موجود اجزائے خوراک کو محرک کرتا ہے اور انہیں پودوں کے لئے
قابل استعمال بناتا ہے۔ ویل شائینرزمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
استمعال کا وقت | مقدار فی ایکڑ | فصل |
---|---|---|
پہلے پانی کے ساتھ | 3 لیڑ | کپاس، کماد، گنا، مکئی اور سبزیات |
نرسری منتقل کرنے کے بعد پانی کے ساتھ | 3 لیڑ | دھان |
Liter | 4Ltr, 20Ltr, 200Ltr |
---|
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.