Welcome Agro Chemicals

in stock

WELCOME POWER

 850

ویلکم پاور( نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم) پرمشتمل ایک متوازن غذائی سپلیمنٹ ہے۔ ہماری زمینوں میں ان تین اجزا کی شدید کمی پائی گئی ہے خصوصاً فصل جب بھر پور بھل اور بلوغت کو پہنچتی ہے تو پودوں کو ان اجزا کی زمین سے فراہمی ضرورت کم ہو جاتی ہے اچھی پیداوار کے لیے تمام پودوں کی ویلکم پاور کی ضروریات ہر مرحلہ پر پوری کرنا ضروری ہے۔ ویلکم پاور کے سپرے کے ذریعے اجزا کبیرہ پودے کو فوری دستیاب ہو جاتی ہیں۔

شفارشات برائے استمعال

وقت استمعال مقدارفی ایکڑ استمعال فصل
ٹینڈے بننے کے دوران ملی لیٹر150-200 کپاس
گوبھ کی حالت میں ملی لیٹر150-200 چاول،گندم، مکئی اور دیگر اجناس
Category

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “WELCOME POWER”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria. 

CONTACT US

STAY CONNECTED