₨ 2,350
شائڈنگ نہ صرف سنڈیوں ( امریکن سنڈی، چتکبری سنڈی اور گلابی سنڈی ) بلکہ رس چوسنے والے کیٹروں ( کاٹن ملی بگ، ڈسکی کاٹن بگ اور ریڈ کاٹن بگ ) کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مقدار استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
1000 – 800 ملی لیٹر | چتکبری سنڈی گلابی سنڈی | کپاس |
طریقہ استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی سپرئیر سے استعمال کیا جاسکتا ہے زہر کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنا لیں تیار شدہ محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ تمام پودے زہرسے اچھی طرح تر ہو جا ئیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ انکی سپرے مشین جن سے جڑی بوٹی مار زہر سپرے کی گئی ہوں اس سے کیڑے مارزہرسپرے نہ کریں۔
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.