₨ 1,450
دنیا کا بہترین وسیع دائرہ واثر رکھنے والا نیو کیمسٹری کیڑے مارزہر ہے۔ جو کہ دو طاقتور کیڑے مار زہروں کا شاندارمرکب ہے۔ سیگا پیسٹ کلئیرمیں موجود کیڑے مار زہروں کو ایک خاص تناسب سے ملایا گیا ہے۔ سیگا پیسٹ کلئیرتین مختلف طریقوں لمسی، شکمی، پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے سنڈیوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔سیگا پیسٹ کلئیر کیٹروں کو فوری طور پر کنٹرول کر کےفصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑ استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
ملی لیٹر20-15 | فال ویب ورم | فارسٹ وڈز |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.