پائیری پروکسی فن ایک منفرد دوا ہے جو کہ رس چوسنے والےکیڑوں کی افزائش میں رکاوٹ ڈال کران کی ہلاکت کا سبب بنتی ہے۔ سفید مکھی کے بالوں اور بچوں پر انتہائی موثرپائیری پروکسی فن متاثرہ کیڑوں کے انڈے دینے کی صلاحیت میں کمی کرتی۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑ استمعال |
نقصان دہ کیڑے |
فصل |
ملی لیٹر500 |
سفید مکھی |
کپاس |
Reviews
There are no reviews yet.