لیمبڈا پائرتھرائیڈ گروپ کا غیر سرائیت پزیر جدید تحقیق کا زہر ہے جو کہ نقصان دہ کیڑوں کو کھانے اور چھونے سے کنٹرول کرتا ہے۔ دوسرے ملکوں میں یہ اجناس، سبزیات، آلو اور کپاس پر کنٹرول کے بہترین کنٹرول کے لئے استمعال کیا جاتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار فی ایکڑ |
نقصان دہ کیڑے |
فصل |
330 ملی لیٹر |
سنڈیاں، سبز تیلا، سفید مکھی |
کپاس |
250 ملی لیٹر |
پوڈ بوررز |
چنا |
330 ملی لیٹر |
تنے کی سنڈی، لیف فولڈز |
چاول |
Reviews
There are no reviews yet.