Description
ایما میکٹن جدید ریسرچ پر مبنی کپاس اور آلو کی نقصان دہ سُنڈیوں کے مُوثر کنٹرول کے لیے ایک منفرد نئی کیمسٹری کی زرعی دوا ہے۔ نقصان دہ کیڑوں کو لگنے، چھوُنے اور کھانے سے کنٹرول کرتا ہے۔ کیڑوں کے اعصابی نظام میں پیغام رَساں اعصاب کی صلاحیت کو مفلوج کرتا ہَے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
200 ملی لیٹر | امریکن سُنڈی | کپاس |
Reviews
There are no reviews yet.