₨ 1,750
ڈیومی : نے کیمیائی خاندان نیو نیکوٹین ایڈ کا انتہائی طاقتور اور دیر پا اثر رکھنے والا جدید اور منفرد زہر ہے۔ یہ کیڑوں کے اعصابی نظام ایسیٹائل ریسپٹر پراثرانداز ہو کر اس کو مفلوج کر دیتا ہے۔ ڈیومی : چار مختلف طریقوں یعنی سرائیت پذیرلمسی اثرشکمی اثر اور آر پار جذب ہونے کی صلاحیت کی بنا پر دشمن کیڑوں کوفوری کنٹرول کرتاہے ان ہے یہاں ڈیومی : کومختلف فصلات کے رس چوسنے والے کیڑوں کے مکمل خاتمے کیلئے ہر مرحلے میں نہایت کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار فی ایکڑ استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
60 – 48 گرام | پلانٹ ہاپرز | چاول |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.