Description
ڈیفینڈر جدید فارمولین پرمشتمل پراڈکٹ ہے۔ اس میں موجود زہر کلورانٹرانلیپ رول پودے کی جڑوں سے جذب ہونے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ لمسی اثرات بھی رکھتا ہے۔ زہر کیڑے کے اعصابی نظام پر اثر رکھتا ہے اور کیڑے پودے سے خوراک لینا چھوڑ دیتے ہیں۔ ڈیفینڈر میں موجود دوسرا زہر کلوتھیانیڈن اعصابی نظام کوتباہ کر دیتا ہے۔ ڈیفینڈر میں موجود مختلف زہر مختلف طریقوں سے کیڑوں پر حملہ کرتے ہیں اور دشمن کیڑوں پر مئوثر اور دیر پا کنٹرول حاصل ہوتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
وقفہ برائے برادشت | مقدار استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|---|
100 دن | 6.06 -9.09 کلو گرام | کماد کے کیڑے | کماد |
Reviews
There are no reviews yet.