₨ 1,950
کلورپائیریفاس: آرگینو فاسفیٹ گروپ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا ہے۔ یہ دوا لمسی اور شکمی اثر رکھنے کے علاوہ بھاپ کی صورت میں چھپے ہوئے کیڑوں تک پہنچ کر انھیں تباہ کر دیتی ہے، کلورپائیریفاس پودے کی مومی مادے میں جذب ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے امریکن سنڈی لشکری سنڈی اور دیگر سنڈیاں کہیں بھی بچ نہیں سکتیں۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
ملی لیٹر1000 | امریکن سنڈی، چتکبری سنڈی، گلابی سنڈی | کپاس، سویابین |
ملی لیٹر1000 | بوررز | مکئی |
ملی لیٹر200-300 | کادلنگ ماتھ | باغات |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.