₨ 1,850
کام ایک منفرد جودی بوٹی مار زہر ہے جو اپنی سرائیت پذیری کی بنا پر گھاس نما جڑی بوٹیوں میں پتوں کے ذریعے جذب ہو کر پورے پودے میں پھیل جاتا ہے اور ان میں فیٹی ایسڈ بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کران کی بڑھوتری روک دیتا ہے اور ان کی مکمل تلفی کا باعث بنتا ہے۔ چوڑے پتے والی فصلوں میں جڑی بوٹیوں کے اگنے کے بعد سپرے کیا جاتا ہے اور مختلف فصلات میں مکمل مطابقت رکھتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
| مقدار استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
|---|---|---|
| ملی لیٹر200-250 | گھاس نما جڑی بوٹیاں | کپاس، سویابین |




Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.



Reviews
There are no reviews yet.