₨ 1,550
بپروفیزن ایک خاص قسم کا کیڑے مار زہر ہے۔ جس کا تعلق نئی کیمسٹری سے ہے یہ زہر انتہائی طاقت ورہے۔ بپروفیزن رس چوسنے والے کیڑوں کے خاص طور پر سفید مکھی کے بچوں کی بڑھوتری روک دیتی ہے اور بچے اگلی حالت میں جانے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں۔ بپر و فیزن ان رس چوسنے والے کیڑوں کے لیے بھی انتہائی مؤثرہے۔ جن میں دوسری زہروں کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو چکی ہو۔بپروفیزن لمسی اور شکمی طریقے کے علاوہ سرائیت پذیر بھی ہے۔ یہ زہر انسانی زندگی اور ماحولیات پر اثر انداز نہیں ہوتی۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑاستمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
500 گرام | سفید مکھی، سبزتیلا، کالا تیلا | کپاس |
500 گرام | براون اور سبز ہاپر | دھان |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.