Description
بائی فینتھرین 10 فیصد ای سی پیرا تھرائیڈ گروپ سے تعلق رکنے والی دوا ہے جو کپاس اور دیگر فصلوں پر پائی جانے والی سنڈیوں کو نہایت کامیابی سے ہلاک کرتی ہے۔
مقدار استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | چتکبری سنڈی گلابی سنڈی | کپاس |
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | چتکبری سنڈی گلابی سنڈی | سٹرس |
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | چتکبری سنڈی گلابی سنڈی | آم |
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | چتکبری سنڈی گلابی سنڈی | سیب |
نوٹ: اگر ضرورت پڑے 7 تا 10 دن کے وقفہ سے دوبارہ سپرے کریں۔
طریق استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی پر سپریئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دوا کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں اور تیار شدہ محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ تمام پودے دوا سے اچھی طرح تر ہو جائیں۔
اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ایسی سپرے مشین جس سے جڑی بوٹی مار ادویات سپرے کی گئی ہوں اس سے کیڑے مار ادویات سپرے نہ کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.