Welcome Agro Chemicals

in stock

BIFENTHRIN 10% EC

 1,250 1,950

بائی فینتھرین 10 فیصد ای سی پیرا تھرائیڈ گروپ سے تعلق رکنے والی دوا ہے جو کپاس اور دیگر فصلوں پر پائی جانے والی سنڈیوں کو نہایت کامیابی سے ہلاک کرتی ہے۔

مقدار استمعال نقصان دہ کیڑے فصل
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں چتکبری سنڈی گلابی سنڈی کپاس
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں چتکبری سنڈی گلابی سنڈی سٹرس
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں چتکبری سنڈی گلابی سنڈی آم
۔20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں چتکبری سنڈی گلابی سنڈی سیب
SKU N/A Category

Description

نوٹ: اگر ضرورت پڑے 7 تا 10 دن کے وقفہ سے دوبارہ سپرے کریں۔
طریق استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا مشینی پر سپریئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دوا کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں اور تیار شدہ محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ تمام پودے دوا سے اچھی طرح تر ہو جائیں۔

اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ایسی سپرے مشین جس سے جڑی بوٹی مار ادویات سپرے کی گئی ہوں اس سے کیڑے مار ادویات سپرے نہ کریں۔

Additional information

Volume (mL)

500Ml, 1000ML

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “BIFENTHRIN 10% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria. 

CONTACT US

STAY CONNECTED