Welcome Agro Chemicals

in stock

ACITA SP 250GM

 850

کپاس کے نقصان رساں کیڑوں کے کنٹرول کے جدید تقاضوں کے عین مطابق ایک نئی دریافت ہے۔ اسیٹا میپرڈ 20 ایس پی ایک تیز اثر والی لمسی، شکمی اور سرائیت پذیر کیڑے مار دوا ہے جو کیڑوں کے اعصابی نظام کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور کیڑوں کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

 

شفارشات برائے استمعال

مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۱۲۵ گرام سفید مکھی، سبز تیلا کپاس
۱۲۵ گرام سفید مکھی، تھرپس، لیف ہاپر سبزیات، باغات
۱۲۵ گرام ایفڈز تمباکو
Category

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ACITA SP 250GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria. 

CONTACT US

STAY CONNECTED