کپاس کے نقصان رساں کیڑوں کے کنٹرول کے جدید تقاضوں کے عین مطابق ایک نئی دریافت ہے۔ اسیٹا میپرڈ 20 ایس پی ایک تیز اثر والی لمسی، شکمی اور سرائیت پذیر کیڑے مار دوا ہے جو کیڑوں کے اعصابی نظام کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور کیڑوں کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار فی ایکڑ |
نقصان دہ کیڑے |
فصل |
۱۲۵ گرام |
سفید مکھی، سبز تیلا |
کپاس |
۱۲۵ گرام |
سفید مکھی، تھرپس، لیف ہاپر |
سبزیات، باغات |
۱۲۵ گرام |
ایفڈز |
تمباکو |
Reviews
There are no reviews yet.