دومختلف جڑی بوٹی مار زہروں کا مکسچر ہے ۔ کپاس کی فصل کی جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی کنٹرول کر کے فصل کو جاندار آغاز فراہم کرتی ہے۔ چونکہ اس دوا کے استعمال سے فصل شروع ہی سے جڑی بوٹیوں کے دباؤ سے آزاد رہتی ہے لہذا اس کی بڑھوتری شاندار ہوتی ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑ استمعال |
جڑی بوٹیاں |
فصل |
ملی لیٹر 1000 |
اٹ سٹ، مدھانہ، سوانکی،باتھو، کرنڈ، قلفہ، تاندلہ
Cotton Broad Leaf Weeds, Sedges & Grass |
کپاس |
Reviews
There are no reviews yet.