Additional information
Liter | 1Ltr, 3Ltr, 10Ltr, 20Ltr, 200Ltr |
---|
₨ 1,250 – ₨ 75,000
ویلگرون: ایک مکمل اور متوازن خوراک ہے جس میں 30 فیصد پوٹاش موجود ہے۔ متفرق وجوہات کی بنا پر بعض اوقات پودا جڑوں کے زریعے خوراک ٹھیک طریقے سے نہیں لے پا تا نتیجتاً بڑھوتری رُک جاتی ہے اور پیداوار انتہائی متاثر ہوتی ہے ویلگرون: کے استعمال سے پودا دباؤ سے نکل آتا ہے اور اس کی بڑھوتری ٹھیک ہو جاتی ہے سپرے کے زریعے پودا خوراک جڑوں کی بجائے پتوں کے خلیوں سے حاصل کر لیتا ہے جو پودے کیلئے کا کام آتا ہے. ویلگرون کے فوائد: یہ پودے کی مضبوط کرتی ہے جڑیں صحت مند اور لمبی ہو جاتہ ہیں پیداوری صلاحیت
بڑھاتی ہے دانے کا سائز بہتر کرتی ہے پھل کا ذائقہ بہتر کرتی ہے اجزائے صغیرہ کی کمی کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے اس کے استعمال سے پودے میں بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے
بعض پودے سردیوں میں جڑوں سے خوراک لینا بند کردیتے ہیں.
شفارشات برائے استمعال
مقدار فی ایکڑ بزریعہ آبیاشی | مقدارفی ایکڑاستمعال | فصل |
---|---|---|
لیڑ پھول لگنے 3 3 لیٹر ٹینڈے بننے پر |
3 – 6 لیڑ | کپاس |
گوبھ سے پہلے | 3 – 6 لیڑ | چاول، گندم، مکئی اور دیگر اجناس |
Liter | 1Ltr, 3Ltr, 10Ltr, 20Ltr, 200Ltr |
---|
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.