₨ 2,475
ٹرائی ایزوفاس : ایک غیر سرائیت پذیر کیڑے اور جُوں مار زرعی دوائی ہے۔ جو کہ نقصان دہ کیڑوں کو کھانے اور چُھونے سے کنٹرول کرتی ہے ۔ ٹرائی ایزو فاس غیر سرائیت ہونے کے ساتھ ساتھ پودے کے اندر جذب ہونے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ جس کی وجہ سے بارش سے بھی اِس کا اثر زائل نہیں ہوتا ۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑ استمعال | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
ملی لیٹر150-200 | چتکبری سنڈی، گلابی سنڈی، امریکن سُنڈی، لشکری، اور سفید مکھی | کپاس |
ملی لیٹر150-200 | تنے کی سُنڈیاں اور لیف رولر | چاول |
ملی لیٹر150-200 | شوٹ فلائی، مکئی بورر | مکئی |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.