₨ 1,950
پینڈی میتھالین: کپاس کی چوڑے پتے والی گھاس نما جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک بہترین زہرہے۔ پینڈی میتھالین: کا موثر جزومٹی میں موجود جڑی بوٹیوں کے بیچ پھوٹتے ہی ان میں خلیوں کے بننے کے عمل کو روک کر جڑی بوٹیوں کو کم کرتا ہے اس سے کپاس کی فصل کو شور سے ہی صحت مند بھر پور آغاز ملتا ہے اور زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ بارش ہونے ک صورت میں بھی موثر اور یہ کپاس کی فصل کے لیے بالکل محفوظ ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑاستمعال | جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
1 – 1.5 لیڑ | اِٹ سِٹ، مدھانہ، سوانکی، ہاتھو، کرنڈ، قلفہ، تاندلہ | کپاس مکئی |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.