₨ 1,250
لیمبڈا پائرتھرائیڈ گروپ کا غیر سرائیت پزیر جدید تحقیق کا زہر ہے جو کہ نقصان دہ کیڑوں کو کھانے اور چھونے سے کنٹرول کرتا ہے۔ دوسرے ملکوں میں یہ اجناس، سبزیات، آلو اور کپاس پر کنٹرول کے بہترین کنٹرول کے لئے استمعال کیا جاتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
330 ملی لیٹر | سنڈیاں، سبز تیلا، سفید مکھی | کپاس |
250 ملی لیٹر | پوڈ بوررز | چنا |
330 ملی لیٹر | تنے کی سنڈی، لیف فولڈز | چاول |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.