ڈایا فینتھیوران: رس چُوسنے والے کیڑوں اور جُوں کو مارنے کی بہترین دوائی ہے۔ رس چوسنے والے کیڑوں کے بچوں اور بالغ دونوں کو کھانے اور چھونے سے مارتا ہے ۔ ڈایافینتهیوران سفید کبھی کے انڈوں کو بھی مارتا ہے۔ جس کی وجہ سے فصل رس چوس کیٹروں سے لمبے عرصے تک محفوظ رہتی ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار استمعال |
نقصان دہ کیڑے |
فصل |
ملی لیٹر200 |
سفید مکھی، جیسڈ، مائٹس |
کپاس اور سبزیات |
Reviews
There are no reviews yet.