₨ 1,750
دومختلف جڑی بوٹی مار زہروں کا مکسچر ہے ۔ کپاس کی فصل کی جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی کنٹرول کر کے فصل کو جاندار آغاز فراہم کرتی ہے۔ چونکہ اس دوا کے استعمال سے فصل شروع ہی سے جڑی بوٹیوں کے دباؤ سے آزاد رہتی ہے لہذا اس کی بڑھوتری شاندار ہوتی ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑ استمعال | جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
ملی لیٹر 1000 | اٹ سٹ، مدھانہ، سوانکی،باتھو، کرنڈ، قلفہ، تاندلہ Cotton Broad Leaf Weeds, Sedges & Grass |
کپاس |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.