Welcome Agro Chemicals

in stock

ABAMECTIN 1000ml

 1,650

ایبامیکٹن 1.8 فیصد ای سی گلائی کو سائیڈ گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک نئی اور منفرد کیڑے مار دوا ہے۔ جس کا مؤثر جزوایبامیکٹن اورایورمیکٹن بی ون اے اور ایورمیکٹن بی ون بی کی آمیزیش سے تیار کی جاتی ہے۔ایبامیکٹن اپنے لمسی اور خوردنی اثر کی بدولت کیڑوں کے اعصابی نظام کو مفلوج کر دیتی ہے جس کی وجہ سے کیڑے کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں اور غیر متحرک ہو جاتے ہیں دوا پاشی کے بعد فصل کا نقصان فوری طور پر رک جاتا ہے اور کیڑے تین سے چار دن میں بھوک پیاس کی وجہ سے مرجاتے ہیں مزید یہ کہ اس کے اسپرے سے فصل پر کوئی مضر اثرات نہیں پڑے بلکہ فصل بھر پور اور صحت مند ہو جاتی ہے۔

شفارشات برائے استمعال

 

مقدار استمعال نقصان دہ کیڑے فصل
ملی لیٹر 400 امریکن، چتکبری، گلابی اور لشکری سنڈی کپاس
Category

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ABAMECTIN 1000ml”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria. 

CONTACT US

STAY CONNECTED