لِیرا: رس چوسنے والے کیڑوں کو مارنے کی بہترین دوا ہے۔ رس چوسنے والےکیڑوں کے بچوں اور بالغ دونوں کوکھانے اور چھونے سے ہوتا ہے۔ لِیرا سفید مکھی کے انڈوں کو بھی مارتا ہے۔ جس کی وجہ سے فصل دس چوسنے والے کیڑوں سے لمبے عرصے تک محفوظ رہتی ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑاستمعال |
نقصان دہ کیڑے |
فصل |
150 گرام |
سفید مکھی، جیسڈ، مائٹس |
کپاس |
Reviews
There are no reviews yet.