Welcome Agro Chemicals

in stock

PARAQUATE 1000ml

 1,250

انتہائی موثر جزو پیرا کواٹ تمام گھاس نما اور چوڑے چوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انتہائی بار یک قطروں میں اسپرے کرنے والے مسٹ بلوور سے پوائنٹر استعمال نہ کریں بلکہ پشت پر باندھنے والے دستی اسپرئیراستعمال کریں اور ایک حصہ پوائنیٹر میں کم از کم چالیس حصہ پانی ملائیں۔ پوائنٹر کسی بھی پودے کے سبز حصہ پر لگنے سے اس کو جلا دیتا ہے۔ اس لئے ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو تلف کی جاسکتا ہے۔ خصوصاً قطاروں میں کاشتہ فصلات می درمیانی جگہ پر بذریعہ شیلڈ اسپرے کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف کی جاسکتی ہیں۔

شفارشات برائے استمعال

مقدارفی ایکڑ استمعال جڑی بوٹیاں فصل
ملی لیٹر1000 تمام گھاس نما اور چوڑے پتوں والی سٹرس
Category

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PARAQUATE 1000ml”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria. 

CONTACT US

STAY CONNECTED