گینگوی ایک نئی سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے جو کہ مکئی میں اُگنے والی ڈیلا خاندان،چوڑے پتے اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔ گینگوی کا جدید فارمولا دو طاقتور اجزاء کے ملاپ سے بنا ہے جو جڑی بوٹیوں کی جڑوں اور پتوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں کے پودوں میں کلوروفل کے بنانے کے عمل کو روکتا ہے اوران کی تلفی کا سبب بنتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار استمعال |
جڑی بوٹیاں |
فصل |
ملی لیٹر450-500 |
مکئی کی جڑی بوٹیاں |
مکئی |
Reviews
There are no reviews yet.