یہ دو مختلف گروپ سے تعلق رکھنے والے کیڑے مار زہروں کا ایک وسیع الاثر مکسچر ہے ۔ اس میں موجود زہریں اپنی کسی خوردنی اور پودوں کے خلیوں میں جذب ہونے کی صلاحیت کی وجہ سے بہت سے رس چوسنے والے کیڑوں اور سنڈیوں کے خلاف انتہائی مؤثر ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدارفی ایکڑ استمعال |
نقصان دہ کیڑے |
فصل |
ملی لیٹر73-109 |
دھان کی سنڈی |
دھان |
Reviews
There are no reviews yet.