Description
ِ ِویلکم بولڈ پتوں سے ٹینڈوں میں کاربوئیڈریٹ ترسیل کرنے کا ایجنٹ ہے۔ ویلکم بولڈ کی بدولت سے تیار شدہ خوراک پودے کی غیر ضروری کی بڑھوتری کی بجائے نئی پھلدار شاخوں ، پھول پھل اوربیج کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ بچوں میں بننےوالی خوراک کی ترسل پھل کی طرف کرتا ہے جس سے ٹینڈوں کی جسامت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ٹینڈوں کو موٹا کرتا ہے بیج اور روئی کی مقدار میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
ویلکم بولڈ کی نمایاں خصوصیات
ویلکم بولڈامائنوایسڈز پروٹین کا جزو ہیں اورگروتھ کرتے ہیں۔ یہ منفرد فارمولیشن کی وجہ سے پتوں میں با آسانی سرایت کرجاتا ہے۔ پانی میں سو فیصد حل پذیر ہے، جس کی وجہ سے استعمال میں نہایت آسان ہے۔ ٹینک مکس کیلئے موزوں ترین ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.