امیڈا کلوپرڈ ایک انتہائی طاقتور مکمل سرائیت پذیر اور دیر پا اثر رکھنے والی کیٹرے مار دوا ہے۔ امیڈا کلوپرڈ سبز تیلا اور سفید مکھی کے خلاف نہایت مؤثرامیڈا کلوپرڈ بہتر سرائیت پذیری امیڈا کلوپرڈ دیرپا اثر، فوری اثر اور میلی بگ کو کنٹرول کرتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار استمعال |
جڑی بوٹیاں |
فصل |
75 گرام
250 – 200 گرام |
سبز تیلا
سفید مکھی، تھرپس |
کپاس |
50 گرام |
ہاپر |
دھان |
Reviews
There are no reviews yet.