₨ 2,650
گلائفوسیٹ ایک سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے۔جو کہ پتوں کے ذریعے جذب ہو کر پورے پودے میں پھیل جاتی ہے اور جڑی بوٹیوں میں پروٹین بنانے کی صلاحیت کو ختم کرتی ہے۔گلائفوسیٹ موسمی سالانہ گھاس اور چوڑے پتے والی دائمی سخت جان تمام جڑی بوٹیوں کاخاتمہ کرتی ہے۔ دنیا میں گلائفوسیٹ کا استعمال باغات اور چراگاہوں میں ہوتا ہے۔فصلات میں فصل اگنے سے پہلے بھی سپرے کیا جاسکتا ہے۔
شفارشات برائے استمعال
مقدار فی ایکڑ | جڑی بوٹیاں |
---|---|
2.0 – 1.5 ملی لیٹر | سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں |
2.0 – 1.5 ملی لیٹر | دائمی گھاس نما جڑی بوٹیاں |
2.5 – 2.0 ملی لیٹر | گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں |
Welcome Agro Chemicals stands out as the best agrochemical company in Pakistan, renowned for its comprehensive range of high-quality agricultural products. We provide sustainable agriculture solutions by assessing our entire product portfolio against clearly defined sustainability criteria.
Reviews
There are no reviews yet.